چنیوٹ میں جھنگ روڈ پر ٹرانسفارمر شارٹ سرکٹ کے باعث دھماکے سے پھٹ گیا

چنیوٹ جھنگ روڈ پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ٹرانسفارمر زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا جس کے باعث آگ بھڑک اٹھی ٹرانسفارمر کو لگنے والی آگ نے بینک کے جنریٹر اور بلڈنگ کو بھی آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے بینک کا کچھ

حصہ بھی متاثر ہوا ہے، آگ کی لپیٹ میں آنے سے ذیشان اور کلیم نامی شہری جھلس گئے جبکہ آگ کے باعث بینک کے باہر پارک متعدد موٹر سائیکلز جل کر خاکستر ہو گئیں ، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights