منچن آباد میں یوں تو کئی تاریخی عمارتیں موجود ہیں تاہم دلکش نقش و نگار کی حامل 90 سالہ پرانی عمارت قصر بھون اپنی خوبصورتی میں بے مثال ہے

منچن آباد میں یوں تو کئی تاریخی عمارتیں موجود ہیں تاہم دلکش نقش و نگار کی حامل 90 سالہ پرانی عمارت قصر بھون اپنی خوبصورتی میں بے مثال ہے، 8 کنال رقبے پر بنی اس تاریخی عمارت میں 35 کمرے ، 142 دروازے اورکھڑکیاں ہیں ماضی میں ہندو جاگیردار ناگر محل اور حال میں سکھیرا خاندان کی ملکیت اس تاریخی حویلی کی سیر کروا رہے ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights