ریلویز پولیس اہلکاروں کی حاضر دماغی اور فرض شناسی، چلتی ٹرین سے اترتے وقت پھسل کر گرنے والے مسافر کو حادثے سے بچا لیا

ریلویز پولیس اہلکاروں کی حاضر دماغی اور فرض شناسی، چلتی ٹرین سے اترتے وقت پھسل کر گرنے والے مسافر کو حادثے سے بچا لیا، مسافر ٹرین رحمان بابا ایکسپریس میں سوار تھا،، راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ٹرین سے اترتے وقت بے دھیانی میں پھسل کر ٹرین کے نیچے آنے لگا، ہیڈ کانسٹیبل لال روز خان( سول پارچات) اور ہیڈ کانسٹیبل عدیل احمد نے مسافر کو گرتا دیکھتے بروقت امداد فراہم کی، ریلویز پولیس اہلکار کی فرض شناسی کی بدولت ریلوے مسافر کی جان بچ گئی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights