وزیرآباد میں عمران خان کے لانگ مارچ حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر شہزاد بھدر انتقال کر گئے

وزیرآباد میں عمران خان کے لانگ مارچ حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر شہزاد بھدر انتقال کر گئے ، عامر شہزاد بھدر عمران خان پر حملہ کے وقت ایس ایچ او سٹی وزیرآباد تعینات تھے، جن پرحملے کی ایف آئی آر بروقت درج نہ کرنے کا .بھی الزام تھا، خاندانی ذرائع کے مطابق عامر شہزاد کو گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ ہارٹ اٹیک کے باعث جان کی بازی ہار گئے، مرحوم ان دنوں ایس ایچ او صدر وزیرآباد تعینات تھے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights