اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کے سامنے ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ

اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کے سامنے ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ ، حادثے میں 3نوجوان دوست موقع پر جان بحق ، ایک شدید زخمی ہو گیا ، حادثہ کار اور ٹرک کےدرمیان تصادم کے نتیجہ میں پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں عباس شاہ، عباس احمد اور سعد احمد شامل ہیں، جاں بحق ہونے والے تینوں نوجوان اور زخمی ہونے والا ایک ہی گلی کے رہائشی تھے، پولیس موقع پر پہنچ گئی،کاروائی کا آغاز کر دیا گیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights