شاہدرہ مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے . ابرار الحق

ممتاز سیاسی اور سماجی رہنما ابرار الحق کا کہنا ہے کہ شاہدرہ مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے ،عوام کرپشن زدہ لوگوں کواپنے خزانوں کی چابیاں نہ دیں اور رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں سمیٹیں ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے چشتی ہاؤس شاہدرہ میں سپشل ٹی وی سے بات چیت کے دوران کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights