ملک بھر کی طرح منچن آباد میں بھی گندم کی فصل پک کر تیار ہو چکی ہے اور گندم کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے

ملک بھر کی طرح منچن آباد میں بھی گندم کی فصل پک کر تیار ہو چکی ہے اور گندم کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے لیکن مہنگائی کی وجہ سے کسان پریشان حکومت سے ناراض دکھائی دے رہے ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights