وہاڑی میں قائم اسپیشل ایجوکیشن سکول میں تعینات پرنسپل نے عرصہ دراز سے کام کرنے والے درجہ چہارم کے ملازمین کو آخری تنخواہیں دئیے بغیر نوکری سے نکال دیا

وہاڑی میں قائم سپیشل ایجوکیشن سکول میں تعینات پرنسپل ادنی درجہ کے ملازمین کے لئے فرعون بن گیا انہیں آخری تنخواہیں دئیے بغیر نوکری سے نکال دیا متاثرین نے ظالم پرنسپل کے خلاف شدید احتجاج کیا ،، مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ کئی سالوں سے ادارے میں بطور نائب قاصد،سویپر، کنڈکٹر، سیکیورٹی گارڈ اور اٹینڈنٹ ملازمت کررھے تھے اس سکول کے پرنسپل نے ظالمانہ رویہ اختیار کرتے ھوئے تمام ڈیلی ویجز ملازمین کو نکال دیا اور اپنی مرضی کے ملازمین کو بھرتی کرلیا
متاثرین نے حکومت اور متعلقہ حکام سے پرنسپل کے خلاف کارروائی کرنے اور اُن کی ملازمتیں بحال کرنے کا مطالبہ کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights