الائیڈ سکول حبیب آباد کے زیر اہتمام “احترام رمضان تقریب”کا انعقاد کیا گیا

الائیڈ سکول حبیب آباد کے زیر اہتمام “احترام رمضان تقریب”سجائی گئی جس میں سکول کے بچوں نے حمدو نعت تلاوت اور احترام رمضان کے عنوان پر تقاریراور اسلامی ٹیبلوز پیش کیے ، اس موقع پر رمضان المبارک کے احترام میں بچوں کی خوشی دیدنی تھی
سکول ٹیچرز کا کہنا تھا کہ یہ بات باعث ممسرت ہے کہ ہمارے ننھے منے بچوں کے خوبصورت دلوں میں نماز روزہ سحری و افطاری کا جذبہ موجود ہے، احترام رمضان اور فضیلت رمضان کے حوالے سے بچوں کی ذہن سازی اساتذہ اور والدین کی ذمہ داری ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights