لورالائی میں مسجد روڈ کے دکانداروں کی ٹریفک سارجنٹ کو دہائی

لورالائی میں مسجد روڈ کے دکانداروں کی ٹریفک سارجنٹ کو دہائی ، ریڑھیوں کی برمار کی وجہ سے دکانداری نہیں چل رہی ، ٹریفک سارجنٹ شکایت کا فوری کارروائی کرتے ہوئے ریڑھیوں کو ہٹا کر روڈ کیلئرکردیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights