بدقسمی سے ملک بھر میں پھیلے ہوئے 7 ہزار کلومیٹرریلوے ٹریک کی نگرانی کرنے والوں کے پاس اسلحہ نہیں ہے. پاکستان ریلوے پریم یونین

پاکستان ریلوے پریم یونین کے مرکزی صدرشیخ محمد انور کا کہنا ہےکہ بدقسمی سے ملک بھر میں پھیلے ہوئے 7 ہزار کلومیٹرریلوے ٹریک کی نگرانی کرنے والوں کے پاس اسلحہ نہیں ہے ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے سپیشل ٹی وی کے پروگرام دستک میں کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights