حبیب آباد: میٹھی عید پر پھیونیاں کے بغیر دسترخوان ادھورے ہوتے ہیں

حبیب آباد میں کارن فلور اور میدے سے تیار کی گئی کھنک دار پھونیاں ، ذائقے اور خوشبو میں منفر دہونے کے سبب ہر عمر کے افراد کی پسندیدہ سویٹ ڈش ہے۔ رمضان کے آخری عشرے میں کاریگر پھیونیوں کی تیاری شروع کر دیتے ہیں،پھیونیوں کی مقبولیت نے چند سالوں سے بیٹیوں کو بھیجی جانے والی عیدی میں سویوں کی جگہ لے لی ہے ۔ پھیونیوں کیلئے میدے اور مکئی کے آٹے میں گلوکوز اور دیسی گھی یا سرسوں کا تیل ڈالر گوندھا جاتا ہے اور تل لیا جاتا ہے ۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights