لیسکو کے عید الفطر کے موقع پر بجلی کی بہترین سپلائی کے خصوصی انتظامات مکمل

ڈیمانڈ اور سپلائی یکساں ہونے پر عید الفطر کی تعطیلات کے دوران کیٹیگری 1 اور 2 پر لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ،یسکو ہیڈکوارٹر میں خصوصی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے، کنٹرول روم میں چیف انجینئرز کی زیرنگرانی جبکہ سرکلز کی سطح پر ایس ایز بجلی کی سپلائی کے عمل کی نگرانی کریں گے، آپریشنل سٹاف ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیئے دفاتر میں موجود رہے گا، چیف ایگزیکٹو انجنئیر شاہد حیدر کی زیر نگرانی لیسکو کے PDCٖٓٓٓدفتر میں ایکسئینز اور ایس ڈی اوز کی اسپیشل ڈیوٹیوں کے احکامات جاری ،لیسکو کے سرکلز اور سب ڈویژنز میں بھی تمام افسران اور عملے کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights