ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے ۔ تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں کی جامع مساجد، عیدگاہوں اور کھلے مقامات پر نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں بڑی تعداد میں فرزندان توحید نے شرکت کی۔نماز عید کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اورخوشحالی کی خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔عیدالفطر کے موقع پر کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں ۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights