شہر مروٹ میں مختلف مقامات پر عیدالفطر ادا کی گئی

سب سے بڑے اجتماع جامعہ مسجد غلہ منڈی ۔ جامعہ صدیقیہ صادق العلوم ۔ جامعہ مسجد رفیق الحرمین319۔ جامعہ محمدیہ اہلحدیث۔ اور تھانہ والی مسجد میں ہوۓ۔ ایس ایچ او تھانہ مروٹ محمد اکبر گجر نے جامعہ صدیقیہ صادق العلوم میں نماز عیدالفطر ادا کی اور لوگوں سے ملے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights