
27 Apr حویلی لکھا میں ون ویلرموٹرسائیکل نوجوان کی دوسرے موٹر سائیکل کو ٹکر ، دو افراد سمیت ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا
حویلی لکھا میں ون ویلرموٹرسائیکل نوجوان کی دوسرے موٹر سائیکل کو ٹکر ، دو افراد سمیت ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا، موٹرسائیکل پر کرتب دکھانے والا ون ویلرمحمد اویس خود بھی زخمی ہوا، زخمیوں کی حالت سیریس ہونے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا
No Comments