تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں چلڈرن وارڈ آوارہ کتوں کی آماجگاہ بن گئی

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں چلڈرن وارڈ آوارہ کتوں کی آماجگاہ بن گئی ، ہسپتال آنے والے مریض کتوں کے بھونکنے خوف و ہراس میں مبتلا ، ایم ایس ہسپتال نے کتوں کے بارے میں موقف دینے سے انکار کر دیا ، شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اور ڈی سی جھنگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights