ضلع حافظ آباد میں اس سال ساڑھے تین لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر گندم کی کاشت کی گئی جبکہ گزشتہ سالوں کے برعکس اس سال گندم کی اوسطا پیداوار فی ایکڑ کئی من زیادہ ہوئی

ضلع حافظ آباد میں اس سال ساڑھے تین لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر گندم کی کاشت کی گئی جبکہ گزشتہ سالوں کے برعکس اس سال گندم کی اوسطا پیداوار فی ایکڑ کئی من زیادہ ہوئی لیکن ذخیرہ اندوز اور سمگلنگ مافیا کے سرگرم ہونے کی وجہ سے حافظ آباد کی غلہ منڈیاں ویران پڑی ہیں محکمہ پاسکو گندم کی خریداری کے لیے اپنے ہدف کے حصول میں ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights