حاصل پورمیں چھونا والا روڑ چک 64فتح پل نہر میں نوزائیدہ بچی کی تیرتی ہوئی لاش برآمد

حاصل پورمیں چھونا والا روڑ چک 64فتح پل نہر میں نوزائیدہ بچی کی تیرتی ہوئی لاش برآمد، بچی کی ڈید باڈی کو ریسکیو اہلکاروں نے پولیس کے حوالے کر دیا ، سی او میونسپل کمیٹی کا کہنا ہے کہ لاوارث بچی کی لاش کی تدفین تحصیل میونسپل کمیٹی کرے گی،دوسری جانب پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights