نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام مرحوم پروفیسر منیرالحق کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شرکت

نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام مرحوم پروفیسر منیرالحق کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شرکت،اس موقع پر وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز، وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل، پروفیسر عمران اکرم صحاف، پروفیسر نذیر آسی، پروفیسر قاضی محمد سعید، پروفیسر خلیل رانا،پروفیسر محمود علی ملک، ڈاکٹر زاہد پرویز، پروفیسر مجید چوہدری، پروفیسر محمد ہارون حامد، پروفیسر اسد اسلم ، پروفیسر ممتاز حسن، پروفیسر تحسین نبی ساہی، پروفیسر سلیم اختر، پروفیسر صداقت علی خان، پروفیسر منظور ملک، پروفیسر محمد شفیق اورپروفیسر جاوید چوہدری نے شرکت کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights