
16 May شیخوپورہ میں بائی پاس فیصل آباد روڈ نزد رضا چوک تیز رفتاری کے باعث تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی۔ حادثے میں 12 افراد زخمی ہوگئے
شیخوپورہ میں بائی پاس فیصل آباد روڈ نزد رضا چوک تیز رفتاری کے باعث تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئی۔ حادثے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔۔ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے بر وقت ریسپانس کر کے زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی
No Comments