خیبر پختونخوا کے مختلف سکولوں کے طلباء و طالبات کا فرنٹیئر کور پبلک سکول اینڈ کالج تیمرگرہ کا دورہ

خیبر پختونخوا کے مختلف سکولوں کے طلباء و طالبات کا فرنٹیئر کور پبلک سکول اینڈ کالج تیمرگرہ کا دورہ، اساتذہ کرام اور طلبا و طالبات نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات میں صرف ملک دشمن عناصر ہی ملوث ہو سکتے ہیں، ہم سب کو اپنی قومی املاک اور بالخصوص تعلیمی اداروں کی قدر کرنی چاہئے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights