پاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو سکواڈرن لیڈر منیر الدین احمد (شہید) کو خراج عقیدت

پاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو سکواڈرن لیڈر منیر الدین احمد شہید کو خراج عقیدت، شعبہ تعلقات عامہ نے 1965 کی جنگ کے ہیرو کی یاد میں ایک خصوصی پرومو جاری کردیا، ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سکواڈرن لیڈر منیر شہید نے کئی فضائی معرکوں میں حصہ لیا اور دشمن کے قیمتی اثاثوں کو شدید نقصان پہنچایا ، 10 ستمبر1965 کو سکواڈرن لیڈر منیر شہید نے ہندوستانی علاقے میں اپنی فارمیشن کی قیادت کی اور بھارتی فضائیہ کے ایک نیٹ لڑاکا طیارے کو مار گرایا۔
11ستمبر 1965 کے دن سکواڈرن لیڈر منیر شہید نے ایک گراؤنڈ اٹیک مشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، سکواڈرن لیڈر منیر شہید کا طیارہ دشمن کی طیارہ شکن توپوں کی زد میں آیا، سکواڈرن لیڈر منیر شہید کو انتہائی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کے اعتراف میں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights