چنیوٹ میں سپیشل ٹی وی ڈسٹرکٹ بیوروآفس کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

چنیوٹ میں سپیشل ٹی وی ڈسٹرکٹ بیوروآفس کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا، مہمانان خصوصی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ چوھدری شاھد محمود ،چیرمین پروفیشنل میڈیا گروپ چوھدری ﷲ رکھا ،جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ،، غلام مرتضی ہیرو اور چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ ڈاکٹر طاہر رشید سیال نے اپنے دست مبارک سے کیا
مہمانان خصوصی نے ڈاکٹر طاہر رشید سیال کی اس کاوش اور تمام عہدیداران و ممبران کی محنت کو سراہا اور صحافت کے لئے تمام صحافیوں کو انکی ذمہ داری اور عوام کے مسائل کو اجاگر کرنے اور اپنی ذمہ داری کو احسن طریقہ سے ادا کرنے کے بارے میں آگاہ کیا اس موقع پر سپیشل ٹی وی کےتمام نمائندگان کو ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ سے منسلک کرنے کا اعلان بھی کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights