ڈاکٹر اسد اللہ فاروق بھٹی کا کہنا ہے کہ جس خطے کی معاشی صورتحال خراب ہو گی وہاں کے لوگ ذہنی بیماریوں مبتلا ہوتے ہیں

ڈاکٹر اسد اللہ فاروق بھٹی کا کہنا ہے کہ جس خطے کی معاشی صورتحال خراب ہو گی وہاں کے لوگ ذہنی بیماریوں مبتلا ہوتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے سپیشل ٹی وی کے پروگرام ہیلتھ سپیشل کی میزبان ڈاکٹر فاطمہ فاروق سے گفتگو کے دوران کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights