اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس میں کبھی بندر تو کبھی جنگلی بلیوں نے سٹاف کو تگنی کا ناچ نچایا

اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس میں کبھی بندر تو کبھی جنگلی بلیوں نے سٹاف کو تگنی کا ناچ نچایا ۔اور اب دن دہاڑے گدھے کی انٹری۔سخت سیکورٹی میں گدھے کی انٹری نے سیکورٹی پر بھی سوالات اٹھا دئیے۔ریڈ زون میں گدھے کی دوڑ کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights