یوم تکریم شہدائےپاکستان کے موقع پر ملتان ریجن میں موجود شہداء کی قبروں پر پاک فوج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی

یوم تکریم شہدائےپاکستان کے موقع پر ملتان ریجن میں موجود شہداء کی قبروں پر پاک فوج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی، اس موقع پر کیپٹن عاطف حسن شہید، حوالدار خرم شہید اور لانس نائیک عبد الحکیم شہید کے ورثا اور شہریوں نے شرکت کی، شہریوں نے کہا کہ ہمارے شہدا ہمارا فخر ہیں اور ان کی تکریم میں کبھی کمی نہیں آنے دینگے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights