یومِ تکریمِ شہداء پاکستان کے موقع پر کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو خراج تحسین پیش کیا گیا

یومِ تکریمِ شہداء پاکستان کے موقع پر کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو خراج تحسین پیش کیا گیا ، اس حوالے سے کیپٹن کرنل شیر خان کے مقبرے پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں شہداء کے لواحقین ، اعلی فوجی و سول حکام ، سول سوسائٹی کے نمائندوں, مختلف سکولوں کے بچوں اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی ، کور کمانڈر پشاور نے عظیم قربانی کے اعتراف میں کیپٹن کرنل شیر خان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی، کور کمانڈر پشاور نے عظیم قربانی کے اعتراف میں کیپٹن کرنل شیر خان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی کور کمانڈر پشاور نے شہید کے لواحقین سے ملاقات کی اور انکی قربانیوں اور حوصلے کو خراجِ تحسین پیش کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights