آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا احسن اقدام

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا احسن اقدام، جھوٹے مقدمات کا سامنا کرنے والی کانسٹیبلری کیلئے لیگل ایڈ فنڈ قائم کردیا ، حکومتی لیڈرشپ، پالیسی اور افسران تبدیل ہونے پر بھی پولیس فورس کو جھوٹے مقدمات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ایسے واقعات فورس میں بددلی کا باعث بنتے ہیں ،ازالے کیلئے لیگل ایڈ فنڈ قائم کیا گیا ہے، فرض شناس پولیس افسران و اہلکاروں کو استغاثوں، جھوٹے مقدمات کا سامنا کرنے کے لئے تنہا نہیں چھوڑیں گے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights