شیخوپورہ میں مزدا کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔حادثہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔

شیخوپورہ میں مزدا کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔حادثہ میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے شدید زخمی کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعدہسپتال شفٹ کر دیا ۔اور جاں بحق نوجوان کی لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights