گجرات میں ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو122 کے زیر اہتمام ہیڈ خانکی کے مقام پر تربیتی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔

گجرات میں ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو122 کے زیر اہتمام ہیڈ خانکی کے مقام پر تربیتی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈپٹی کمشنر صفدر حسین نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے ان کا کہنا تھا۔کہ ریسکیو ضلعی انتظامیہ و ریسکیو 1122 ہمہ وقت تیار ہے، مشقوں کا

مقصد ہنگامی صورتحال میں استعمال ہونے والے سازو سامان کی چیکنگ تھی۔ اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام محکمے مل کر کام کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر صفدر حسین نے ریسکیو 1122 سمیت تمام محکموں کی کارکردگی کو سراہا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights