کمشنر مالاکنڈ ، انجمن تاجران لوئر دیر اور چیئرمین بار ایسوسی ایشن لوئر دیر نے فرنٹیئر کور پبلک سکول تیمرگرہ کا دورہ کیا

کمشنر مالاکنڈ ، انجمن تاجران لوئر دیر اور چیئرمین بار ایسوسی ایشن لوئر دیر نے فرنٹیئر کور پبلک سکول تیمرگرہ کا دورہ کیا سکول پہنچنے پر انتظامیہ کی جانب سے 10-9 مئی 2023 کو ہونے والے واقعے کے بارے تفصیل سے بریفنگ دی گئی ، کمشنر مالاکنڈ شاہداللہ نے کہا کہ ایسے واقعات میں ملوث شرپسند عناصر کی ذہنی کیفیت کو جاننے کی ضرورت ہے کہ انہوں نے احتجاج کے نام پر تعلیمی ادارے کو نقصان کیوں پہنچایا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights