حج 2023 کے خواہشمند درخواست گذاروں کیلئے خوشخبری

حج 2023 کے خواہشمند درخواست گذاروں کیلئے خوشخبری، ترجمان مذہبی امورکا کہنا ہے کہ سرکاری حج سکیم 2023 میں محدود نشستیں دستیاب ہیں، حج درخواستیں پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر جمع ہوں گی، ترجمان مذہبی امور کے مطابق درخواستیں سیکشن افسر حج پالیسی کے پاس 02 جون تک جمع کروائی جا سکتی ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights