
02 Jun بہاولپور میں کپڑوں پر ہاتھ سے کشیدہ کاری کا فن صدیوں پرانا ہے
بہاولپور میں کپڑوں پر ہاتھ سے کشیدہ کاری کا فن صدیوں پرانا ہے۔محنت مشقت کرنے والی خواتین آج بھی اس فن کو زندہ رکھے ہوئے ہیں خواتین کشیدہ کاری اور منفرد ڈیزائن منفرد انداز میں تیار کرتی ہیں جن میں “چنری” قابل ذکر ہے
No Comments