لیاقت پور کے نزدیک افسوسناک حادثہ

لیاقت پور کے نزدیک افسوسناک حادثہ ، موٹروے ایم 5 پر ترنڈہ محمد پناہ انٹرچینج کے قریب کار ٹرالر سے ٹکرا گئی ، حادثے میں 2 سالہ بچہ اور 2خواتین جاں بحق ہوگئیں جب کہ 2 افراد زخمی شدید زخمی ، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرالر سڑک پر رکا ہوا تھا کہ پیچھے سے آنے والی کار ٹرالر سے ٹکرائی ، نعشوں اور زخمیوں کو دیہی مرکز صحت ترنڈہ محمد پناہ منتقل کر دیا گیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights