حاصلپورمیں ڈائریکٹر كالجز بهاولپور کا حاصلپور بوائز اینڈ گرلز ڈگری کالج کا دورہ۔

حاصلپورمیں ڈائریکٹر كالجز بهاولپور کا حاصلپور بوائز اینڈ گرلز ڈگری کالج کا دورہ۔ اس موقع پر انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ كالجز میں پینے کے صاف پانی کا مسلہ حل کیا جا رہا ہے پانی کے لیبارٹری ٹیسٹ کرا کر واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائیں جائیں گے۔تعمیراتی کام بہت جلد مکمل کرا دیے جائیں گے جو ٹھیکیدار مکمل نہیں کرے گا اسکو بلیک لسٹ کیا جائے گا۔ اوربچوں کے تعلیمی معیار کو بلند کیا جائے گا اور حاصلپور ایک بہت بڑی تحصیل ہے بہت جلد بی ایس کلاسز کا اجرا بھی کیا جائے گا ۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights