انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن اینڈ ویژول ارٹس، لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی ، ہیبی اکیڈمی آف فائن آرٹس، چائنہ اور یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے تعاون سے شاہد منیر کے زیر اہتمام بین الاقوامی آرٹ نمائش کا انعقادکیا گیا

انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن اینڈ ویژول ارٹس، لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی ، ہیبی اکیڈمی آف فائن آرٹس، چائنہ اور یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے تعاون سے شاہد منیر کے زیر اہتمام بین الاقوامی آرٹ نمائش کا انعقادکیا گیا۔ نمائش میں چینی طلبہ وطالبات اور اساتذہ بھی موجود تھے۔ڈاکٹر شاہد منیر کا کہنا تھا ۔کہ بین الاقوامی طلبہ کی آمد سے بین الا ثقافتی ہم آہنگی کی فضاپیدا ہوتی ہے۔چینی طلبہ وطالبات کا پنجاب کے جامعات پڑھنا خوش آئندہے۔مثبت تہذیبی و ثقافتی اقدار کے فروغ سے سماج میں امن و سلامتی کے پھول کھلتے ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights