گوجرانولہ میں خوراک کی تیاری میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن فوڈ سیفٹی ٹیموں کا بھمبر روڈ پر واقع دو مربہ یونٹ پر چھاپے

گوجرانولہ میں خوراک کی تیاری میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن فوڈ سیفٹی ٹیموں کا بھمبر روڈ پر واقع دو مربہ یونٹ پر چھاپے ۔900 کلو سے زائد فنگس زدہ، خراب مربہ اور اچار تلف کر دیا گیا۔فنگس اورکیمیکل زدہ گلے سڑے پھلوں کو دلکش پیکنگ لگا کر مارکیٹ میں سپلائی کیا جاتا تھا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ شہریوں کی صحت کیساتھ کھلواڑ کرنے والے جعلساز مافیاکو خوراک کا کاروبار کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights