ڈپٹی کمشنر سوبان سلیم دشتی نے دفعہ 144 نافذ کرکے لورالائی ضلع سے مال میویشی باہر لیجانے پر پابندی لگائی ھے.لورالائی اسسٹنٹ کمشنر ظہور احمد بلوچ

لورالائی اسسٹنٹ کمشنر ظہور احمد بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر سوبان سلیم دشتی نے دفعہ 144 نافذ کرکے لورالائی ضلع سے مال میویشی باہر لیجانے پر پابندی لگائی ھے یہ گزشتہ روز ایک مزدہ ٹرک مال کوئٹہ لے جارہے تھے جسے سرکی جنگل لیویز نے روک کر واپس منڈی میں اتار دیا اور ان یہ وارننگ دی اگر دوبارہ پکڑا گیا تو مال سرعام نیلام کردیا جائے گا جس کی وجہ سے ان کوزیادہ نقصان ھوگا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights