
09 Jun کسی بھی سرکاری آفیسر کے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ وہ جہاں بھی اپنے فرائض سرانجام دے وہاں کے لوگ اس کی خدمات سے متاثر ہو کر اس سے محبت کریں
کسی بھی سرکاری آفیسر کے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ وہ جہاں بھی اپنے فرائض سرانجام دے وہاں کے لوگ اس کی خدمات سے متاثر ہو کر اس سے محبت کریں ، پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ایسے بے پناہ لوگ موجود ہیں جنہوں نے خان پور میں اپنی خدمات سرانجام دیں اور عوام کے دلوں میں گھر کر گئے انہی میں محمد شکیل، سید منور حسین اور جاوید احمد گوپانگ بھی شامل ہیں جنہیں سب انسپکٹرز کے عہدوں پر ترقی ملی تو صدر مرکزی انجمن تاجران تحصیل خانپور حاجی مقبول احمد بھٹی سنئیر نائب صدر میاں نذیر احمد، نائب صدر ملک محمد الیاس ،سرپرست کلاتھ مرچنٹ ایسوسی ایشن چوہدری محمد احسن سیکریٹری نشرواشاعت مرکزی تاجران جام حبیب احمد نے مبارک باد دی اور خوشی کا اظہار کیا
No Comments