شکرگڑھ۔ میں گندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

شکرگڑھ۔ میں گندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔حساس ادارے کی نشان دہی پر پولیس اور انتظامیہ نے بھجنہ سٹاپ پر ناکہ بندی کر کےگندم سے بھرے 8ٹرک تحویل میں لے لی۔سینکڑوں من گندم منڈی بہاولدین،گجرات،جہلم کی ملوں کو سپلائی کی جانی تھی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights