ملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی

ملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی، ملک میں اقتصادی سروے کی2022۔23 کی رپورٹ کے مطابق گدھوں کی تعداد 57 لاکھ سے بڑھ کر 58 لاکھ ہو گئی ہے جب کہ مویشیوں کی تعداد 5 کروڑ55 لاکھ تک جا پہنچی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights