لیاقت پورمیں شہری کو بچے کو چھیڑنا مہنگا پڑگیا۔

لیاقت پورمیں شہری کو بچے کو چھیڑنا مہنگا پڑگیا۔ورثاء نے شہری کو سرعام تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری پر تشدد کیا جارہا ہیں۔پولیس کا کہنا ہے۔کہ اس بابت کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ۔درخواست موصول ہونے پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights