
10 Jun شیخوپورہ میں تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری
شیخوپورہ میں تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ،، گزشتہ رات انجمن تاجران اسٹیڈیم شاپنگ سنٹر شیخوپورہ کے جنرل سیکرٹری و صحافی محمد احمد کی دکان سے چور لاکھوں روپے کا سامان لے کر رفو چکر ہو گیا
No Comments