وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی لاہور آمد ، لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سبزہ زار سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی لاہور آمد ، لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سبزہ زار سپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا ، وزیرِاعظم نے عوام کے لیے کھیلوں کی معیاری سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا، اس موقع پر نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی موجود تھے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights