وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ ملک میں فارن کرنسی اکاونٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں

وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ ملک میں فارن کرنسی اکاونٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایم ڈی آئی ایم ایف نے ہمیں یقین دہانی کروائی تھی کہ نواں ریویو جلد مکمل کرلیں گے، ہمارے تمام دوست ممالک نے آئی ایم ایف کو فنڈز کی یقین دہانی کروادی ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights