پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا افواجِ پاکستان اور شہداءِ ارضِ پاک کو خراجِ عقیدت

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا افواجِ پاکستان اور شہداءِ ارضِ پاک کو خراجِ عقیدت ، شاہد آفریدی نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہر محب وطن پاکستانی اپنی مٹی کی محبت کو اپنا فرض سمجھتا ہے جو قومیں اپنے شہداء کو بھول جاتی ہیں ان قوموں کا تاریخ میں کوئی نام و نشان نہیں رہتا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights