منڈی بہاوالدین میں ریلوے روڈ پر موبائل شاپ میں ڈکیتی کی واردات۔

منڈی بہاوالدین میں ریلوے روڈ پر موبائل شاپ میں ڈکیتی کی واردات۔ نقاب پوش 3 مسلح ڈاکووں 3 لاکھ کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے. ایک مسلح ڈاکو نے اسلحہ کی نوک پر گاہکوں کو ہینڈ زاپ کروایا ۔اوردو ڈاکووں نے ایک منٹ میں 3 لاکھ کیش لوٹ لیا۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights