جہانیاں میں چوری ڈکیتی کی نان سٹاپ وارداتوں کا سلسلہ جاری شہری اور تاجر عدم تحفظ کا شکار ہوگئے، جس کی وجہ سے تاجر برادری جہانیاں پولیس کیخلاف نعرے بازی کرتے ہوئے سڑکوں پر آگئی،آر پی او ملتان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ...

لاہور پولیس تھانہ فیکٹری ایریا انویسٹیگیشن کی حراست سے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم فرار ہو گئے۔ 3 0 سے زائد سنگین مقدمات میں ملوث ملزم آصف بٹ عرف آصلو کو 05 کلو منشیات اور پستول سمیت گرفتار کیا گیا تھا ...

ایس ایچ او تھانہ صدر پتوکی حافظ عاطف نذیر کی ڈکیت گینگ کے خلاف بڑی کاروائی راہزنی کی وارداتوں میں ایکٹو خطرناک ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار ...

میانوالی میں چوری کی بڑی واردات ، تھانہ کمرمشانی کی حدود میں چور ایک بار پھر سرگرم ہو گئے ، چور گھر سے 30 تولے سونا، 3 لاکھ روپے نقدی اور گاڑی کے کاغذات لے اُڑے، چوری ہونے والی سونے کی مالیت تقریبا 60 لاکھ...

حافظ آباد میں نجی بینک سے نوسرباز شہری کے 4 لاکھ روپے لے اڑا۔ نوسرباز نے لائن میں کھڑے شہری کو کہا لاو رقم میں کیش کاونٹرپرجمع کروا دوں ۔اور چکمہ دے کر رقم پکڑی اور رفوچکر ہو گیا۔ملزم کیش لے کر بینک سے فرار...

منڈی بہاوالدین میں ریلوے روڈ پر موبائل شاپ میں ڈکیتی کی واردات۔ نقاب پوش 3 مسلح ڈاکووں 3 لاکھ کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے. ایک مسلح ڈاکو نے اسلحہ کی نوک پر گاہکوں کو ہینڈ زاپ کروایا ۔اوردو ڈاکووں نے ایک منٹ میں 3...

چونیاں کے نواحی گاؤں الہ آباد میں رات گئے چوری کی واردات ۔نامعلوم چور تالے توڑ کر پانچ بکرے اور قیمتی گھروں کا سامان لے کر فرارہو گئے ۔نامعلوم چور رات کی تاریکی میں تین گھروں کا صفایا کر گئے پولیس تاحال موقع واردات پر...

حافظ آباد کے نواحی گاؤں سندھواں تارڑ میں ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی گئی ، اہل خانہ کی فائرنگ سے دوران ڈکیتی ایک ڈاکو ہلاک دوسرازخمی ہو گیا،، زخمی ہونے والا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب گیا، پولیس نے مرنے والے ڈاکو کی لاش...

نئے مالی سال کے بجٹ کا حجم 14 ہزار 500 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے، مالی سال 24-2023 کے بجٹ میں مالی خسارہ 7.7 فیصد رکھے جانے کا امکان ہے جب کہ اگلے مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب...

بہاولپورمیں وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پیسٹی سائیڈ کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاوٴن جاری سپیشل برانچ کی نشاندہی پر وسیع پیمانے پر ایکسپائر مال پکڑا گیا ...

برکی میں گرین سٹی کے قریب پانچ ڈاکووں نے ایم سی بی بینک لوٹ لیا۔ڈاکووں نے سیکیورٹی گارڈ منور اور سہیل سے اسلحہ چھین کر عملے کو یرغمال بنایا اور بینک میں موجود شہری عمران سے 41 لاکھ سمیت بینک سے 60 لاکھ لوٹ لئے۔ڈاکو...

سمبڑیال میں شہریوں کی دیدہ دلیری ۔ واردات ڈال کر بھاگتے ہوئے چار مسلح ڈاکو ائیرپورٹ روڈ کے قریب شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے،شہریوں نے خوب درگت بنانے کے بعد پولیس کی حوالے کردیا ۔ڈاکوؤں سے اسلحہ طلائی زیورات تالے توڑنے کے آلات بھی برآمد...

منڈی بہاوالدین گورنمنٹ چلڈرن اسپتال روڈ پر واقعہ بیسٹ فارمیسی پر دو موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکووں جو کہ نقاب پوش تھے اندر داخل ہوئے اور جدید اسلحہ کی نوک پر 5 منٹ میں 40 ہزار روپے کی نقدی لوٹ کر موقع سے فرار ہوگئے، ڈکیتی...

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی ہدایت پر شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ، تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے بری امام میں سرچ آپریشن میں ڈی ایس پی کی سربراہی میں 182 پولیس افسران واہلکار اور خواتین پولیس نے حصہ...

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور سید محمد عباس شاہ کی ہدایت پر تھانہ سٹی حاصلپور اور تھانہ سٹی احمد پور شرقیہ کی کامیاب کارروائیاں، چوری شدہ و چھینا گیا مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا ، ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ...

اسلام آباد میں راول ڈیم میں زہریلا کیمکل اور زہر ملا کر ہزاروں آبی حیات مار دینے والے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔کرنٹ اور گرنیڈ کے زریعے مچھلیوں کو مارنے کے بعد مارکیٹ میں فروخت کیا جاتا تھا۔ پولیس نے واقعہ کا...

دودھ کا شماراُن غذاؤں میں شامل ہے جس کا استعمال انسان کی پیدائش سے لے کربڑھاپے تک ضروری سمجھا جاتا ہے ، دودھ میں کیلشیم ، پوٹاشیم ، پروٹین اوربہت سے وٹامنز شامل ہوتے ہیں اور یہی غذائی اجزاءانسانی ہڈیوں کی مضبوطی،پٹھوں کی نشونما،اور...

گوجرانولہ میں خفیہ اطلاع پرفوڈ سیفٹی ٹیموں کا تتلے والی کامونکی میں صدیق جوس یونٹ پر چھاپہ۔جعلی جوس تیار کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں آ گیا ۔موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر 800لٹر ناقص جوس تلف کر لیا گیا۔مضر صحت...

سمندری تھانہ سٹی کے علاقہ میں نجی اسپتال کے باہر سے نامعلوم چور موٹرسائیکل چوری کرکے فرارہو گیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں نا معلوم چور کو موٹر سائیکل چوری کرتے واضع دیکھا جا سکتا ہے ...

لیاقت پورمیں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکی، ڈی ڈی او تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیاقت پور ڈاکٹر عرفان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ڈاکٹر عرفان نے لین دین کے دوران شوروم مالک محمد بلال پر کلاشنکوف تان لی...

لاہور کے تھانہ ملت پارک میں کیبل پر تنازعہ ، ریکارڈ یافتہ ملزم نے معصوم شہری کواس کے گھر والوں کے سامنے گولیاں مار دیں ، چار گولیاں لگنے سے عمران شدید زخمی ہو گیا ، انویسٹی گیشن آفیسر کی مبینہ ملی بھگت سے ملزم...

حاصل پور ۔انٹی کرپشن ٹیم بہاولپور کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال حاصل پور میں چھاپہکمپیوٹر آپریٹر شکیل موقع پر گرفتارٹیم نے تمام ریکارڈ قبضہ میں لے لیاشہری کی درخواست رشوت لینے پر اینٹی کرپشن کی ٹیم نے کارروائی کی ۔ ...

تھانہ کچا کھوہ پولیس کی بڑی کارروائی ۔ 60لاکھ روپے مالیت کی 15 کلو ہیروئن کی بھاری مقدار برآمد کر لی ۔ پولیس نے 02 بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کے سرگرم رکن گرفتار کرلیے۔ملزمان پنجاب کے مختلف اضلاع میں منشیات کی سپلائی کرتے تھے...

کراچی کے ضلع کیماڑی، تھانہ موچکو پولیس کی کامیاب کارروائی، 50 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئی ، ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر شاھد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملزمان نے کار میں 1280 گرام قیمتی منشیات اور 5 کلو...

منڈی بہاؤالدین محلہ شفقت آباد میں وسیم ولد اشرف تندور سے گھر کیلئے روٹیاں لگوا رہا تھا کہ اسی اثناء میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے اس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا اسے اسپتال...

لاہورمیں تھانہ شادباغ پولیس کی حراست میں 60 سالہ شہری جاں بحق ، فاروق نامی شخص کو پولیس نے پرچی جواء کروانے کے شبے میں کوحراست میں لیا گیا جس پر اسکی طبیعت خراب ہو گئی، حالت غیر ہونے پر کوٹ خواجہ سعید ہسپتال لیجایا...

حبیب آباد میں چونیاں روڈ پر لوٹنے کی کوشش کرنے والے ڈاکوؤں پر نامعلوم کار سوار افراد کی فاٸرنگ ، ایک نامعلوم ڈاکو موقع پر جاں بحق دو ساتھی فرار ہوگئے ، اطلاع ملنے پر ایس ایچ او حافظ عاطف نذیر اور مہر اشفاق پولیس...

گوجرانوالہ میں ضلعی پولیس کا فیلگ مارچ ، مارچ کی قیادت ایس ایس پی آپریشنز حسن افضل نے کی، فلیگ مارچ اشرف مارتھ شہید ڈسٹرکٹ پولیس لائن گوجرانوالہ سے شروع ہو کر شہر کے مختلف راستوں سے گزرا جس میں ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس، ڈولفن...

تھانہ مروٹ کی حدود میں چوری کی واردات ، گورنمنٹ پرائمری سکول ایچ آر 308 سے واٹرپمپ چوری ہو گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتاہے کہ چور دیوار پھلانگ کر سکول میں آیا اور اس نے کیمرے کی تاریں کاٹ دیں...

جاگدے رہنا ،،تے ساڈے تے نہ رہنا ،، جی ،، ہاں ،،،لاہور پولیس کی مایوس کن کارکردگی کو دیکھتے ہوئے یہی نعرہ یاد آتا ہے ، شہر بھر میں ڈاکوؤں اور چوروں کو کھلی چھوٹ ہے ،گارڈن ٹاؤن میں چورگاڑی کا بونٹ کھول کربیٹری لے...

گوجرانوالہ تھانہ لدھیوالا وڑائچ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی۔ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 03 بڑے سپلائرز کوگرفتارکرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے کڑوروں روپے مالیت کی 13کلو گرام سے زائد چرس اور افیون برآمد کر لی۔ ملزمان علاقہ غیر سے منشیات...

سپیشل ٹی وی بنا مظلوم کی آواز تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود موضع جنڈ والا کا نوجوان قدیر انصاف سے محروم ایک سال گزرنے کے باوجود ایف آئی آر کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے ڈی پی او بہاولنگر آر پی او بہاولپور اور آئی جی...

آئی جی پنجاب نے ساہیوال، اوکاڑہ،ملتان اور بہاولپور ریجن کے 160 افسران و اہلکاروں کو 58 لاکھ سے زائد کے کیش انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا۔ایس ڈی پی او صدر پاکپتن ، محمد اسلم اور ایس ڈی پی او ، میاں چنوں خانیوال ناصر...

آئی جی پنجاب کاحافظ آباد میں دوگرپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس۔ فائرنگ کے نتیجہ میں 02 افراد جابحق، آئی جی پنجاب نے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔ ملزمان کو گرفتار...

سمندری میں چوری کی واردات۔خواتین نے دوکاندار کی آنکھوں پردھول جھونک دی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے۔کہ خواتین کاسمیٹکس سے بھرا کاٹن چوری کرکے رفو چکرہو گئی۔کاٹن میں ہزاروں روپے مالیت کا کاسمیٹکس کا سامان موجود تھا ...

ڈسکہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پیڑولنگ کانسٹبل جاں جاں بحق ہو گیا ، 40 سالہ طیب آبائی گاوٴں میں باپ کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لیے گیا تھا ، واپسی پر ڈاکووٴں نے دوران ڈکیتی مزاحمت فائرنگ کر دی ، ملزمان فرار جائے...

دو روز پہلے سے لاہور میں شرپسندوں کے ہاتھوں اُجڑنے والے جناح ہاؤس کو سول سوسائٹی کیلئے کھول دیا گیا ، اساتذہ کرام ، طلبا ء وطالبات، بزرگ، ریٹائر سول افسران اور دیگر افراد نےجناح ہاؤس کا دورہ کیا اورمشاہدے کے بعد شر پسندوں پر...

خون سفید ہو گیا جلالپور جٹاں میں بھائی نے چھریاں مار کر جوان سگے بھائی کو قتل کر ڈالا دلخراش واقعہ تھانہ صدر جلالپور جٹاں کے علاقے چیمہ کالونی میں پیش آیا جہاں پر پولیس کے مطابق شفقت نامی شخص کے دو بیٹوں توانگر عباس...

شکرگڑھ کےنواحی علاقے لال پورہ میں زہریلہ کھانا کھانے سے5بچوں کی طبیعت بگڑ گئی۔متاثرہ افراد میں 3 بچیاں اور دو کمسن بچے شامل ہیں ۔ ڈاکٹر کے مطابق باسی چاول اور دہی کھانے سے بچوں کی حالت خراب تھی ...

پنجاب پولیس کی طرف سے سرکاری و نجی اداروں پرحملوں، توڑ پھوڑ، تشدد، جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتار شرپسند عناصر کی تعداد 3200 تک جا پہنچی۔ ...

9 مئی کو پشاورکے 32 مقامات پر بلوائیوں نے عسکری اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا جو کہ رات کو اڑھائی بجے تک جاری رہا جب کہ دس مئی کو پشاور کے 40 مقامات پر شر پسندوں نے توڑ پھوڑ کی، تین بجے پاکستان ریڈیو...

ڈہرکی میں پولیو مہم کاآغاز ،کھروہی کے علاقے میں پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیم کو علاقہ مکینوں نے یرغمال بنا لیا، یرغمال ٹیم میں 12 خواتین سمیت 26افراد شامل ہیں ، تحصیل دار ڈھرکی اشرف علی پتافی نے پولیس کو طلب کر لیا، پولیو...

مظفرگڑھ کے محلہ گلاب شاہ میں 4 اپریل کو 50 سالہ نسرین بی بی کا اندھا قتل ہوا ، 7 اپریل کو لاش برآمد کر لی گئی ، تاہم ملزم کا سراغ نہ مل سکا ، دوسری جانب ایس ایچ او تھانہ سٹی افتخار ملکانی...

شکرگڑھ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والے ٹک ٹاکر کو دھر لیا. ملزم نے سوشل میڈیا پر خود کو قانون سے بالاترظاہر کرکےویڈیو کلپ اپلوڈ کیا تھا ، .جو وائرل ہو گیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فالورز اور لائکس کی...

مریدکے ایک عرصے سے ڈاکووں اور چوروں کا پسندیدہ شہر بنا ہوا ہے دو مسلح ڈاکووں نے شیخوپورہ روڈ پر ایک بیکری میں کسٹمر فیکٹری عملے کو یرغمال بناکر لاکھوں روپے نقدی ،موبائل فونز اور لائسنسی اسلحہ لوٹ لیا، ڈاکووں نے لوٹ مار کے دوران...

وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ نو اور دس مئی کو جلاؤ گھیراؤ بلوے ہوئے سرکاری ور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا ،،سکولوں، شہداء کی یادگاروں کو جلانا سیاسی اختلاف نہیں،ریڈیو پاکستان کو جلانے والوں نےنو سال پہلے پی ٹی...

تھانہ ملت پارک میں کیبل کے تنازعہ پر جھگڑا، مقامی رہائشی عمران کو اس کی بیوی اور بچوں کے سامنے پانچ گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا گیا جبکہ انویسٹی گیشن آفیسرنے ملزمان سے ساز باز کر لیا ...

پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ ، جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 1280 سے زائد شرپسند عناصر گرفتار کر لئے گئے، پرتشدد کاروائیوں میں پنجاب بھر میں 145 سے زائد افسران واہلکار شدید زخمی ہوئے، مختلف شہروں سمیت لاہور میں 63،راولپنڈی...

حویلی لکھا میں پنجاب پولیس کے اے ایس آئی فاروق احمد اور ان کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ کی ہدایات پر اور ایس ایچ تھانہ حویلی لکھا کی سربراہی میں خوف و ہراس پھیلا شہر کا امن خراب کرنے والے گروہ کا مرکزی...

کسٹم حکام کی بروقت اور مؤثر کارروائی، طورخم بارڈر پر افغانستان سے آنے والے کوئلے کے کنٹینر سے بھاری تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا، اسلحے کا ذخیرہ کنٹینر کے خفیہ خانوں میں چھپا کر رکھا گیا تھا، برآمد ہونے والے اسلحے میں...

وزیر آباد کے علاقے گھکڑ کے رہائشی مقتول محمد نواز کے قتل کا معمہ حل ہو گیا، ڈی ایس پی وزیرآباد چوہدری سعید احمد کا کہنا ہے کہ ملزمہ آمنہ بی بی اور اس کے ساتھیوں کو ٹریس کرکے6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ...

گوجرانوالہ میں ضلعی انتظامیہ کا گندم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر میاں توصیف حسن نے ریونیو افسران و محکمہ خوراک کے عملے کے ہمراہ مختلف گوداموں سے 13 ہزار بوریاں برآمد کر لیں...

چوروں ، ڈاکوؤں ، لیٹروں ، قاتلوں اور اغواکاروں کے خلاف کچہ میں گرینڈ آپریشن جاری ، آر پی او ڈیرہ غازی خان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان آپریشنل ایریا میں فرنٹ لائن پر ہراول دستوں کے ہمراہ موجود ہیں ، پنجاب پولیس کو کچہ...

گوجرانوالہ پولیس کا چوروں اور ڈاکوؤں کے گرد گھیراتنگ ، سی پی او ایازسلیم کی ہدایت پر پولیس کی بڑی کارروائی ، بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے 6 ارکان کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے 2 کروڑ 34 لاکھ روپے برامد کر لئے گئے، سی پی...

سمندری میں چیئرمین کرائم کنٹرول پاکستان زوہیب اکرم نے جہلم میں نجی ٹی وی چینل کے نمائندے حافظ امتیاز بیگ کے بہیمانہ قتل کو افسوسناک قرار دیا ہے ، انھوں نے ریاستی اداروں سے ملزمان کو گرفتار کرکے قرارواقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ...

شخوپورہ میں غیر معیاری دودھ کی فروخت دھڑلے سے جاری ، دودھ فروشوں پانی کے ساتھ ساتھ مخصوص قسم کا پاؤڈر اور سرف ملا کر انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگے، تھوڑا دودھ بنانے کیلئے بازو کا استعمال کیا جاتا ہے جب کہ زیادہ مقدار میں...

پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سوسائٹی میں بجلی چوری کے خلاف بڑی کارروائی، ڈائریکٹ سپلائی کے ذریعے چلایا جانے والا ایک ٹیوب ویل پکڑا گیا ، ایکسئین اقبال ٹاؤن فیضان بٹ نے اپنے اسٹاف اور ڈویژنل ٹاسک فورس کے ہمراہ آپریشن کیا ،، پکڑے جانے والے بجلی...

حویلی لکھا میں محکمہ خوراک اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،فرید آباد میں ذخیرہ کی گئی گندم 1000 بوریاں برآمد کر لی گئیں جب کہ دوسری کارروائی میں محلہ راٹھوراں والا سے 400 بیگ گندم کے قبضے میں لے لئے ،، انتظامیہ کے مطابق گندم...

وزیرآباد چناب ٹول پلازہ سے کیش اکٹھا کرکے بینک لے جانے والی کیش وین پر ڈاکووں نے ہلہ بول دیا ، موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے نالہ پلکھو کے قریب جی ٹی روڈ پر کیش وین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کیش...

ایس پی پٹرولنگ پولیس ہما نسیم کی ہدایت پر انچارج پنجاب ہائی وے پٹرول کرمانوالہ پوسٹ چوہدری سہیل برکت کمبوہ نے دوران گشت مشکوک گاڑی سے 30 بور پسٹل اور گولیاں برآمد کرلی، پٹرولنگ پولیس نے ملزم کو موقع پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔...

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپورسید عباس شاہ کی خصوصی ہدایت پر تھانہ سٹی حاصل پور کی کامیاب کارروائی ، موٹرسائیکل چور گینگ کے دو ملزمان گرفتار کر لیے ، ملزمان کے قبضے سے متعدد موٹرسائکلیں اور چوری شدہ موٹرسائیکلوں کے سپیئر پارٹس بھی برآمد ہوئےجب کہ...

پاکپتن کے نواحی علاقے پرانا تھانہ میں ملزم سرور نے نشے کے لیے پیسے نہ دینے پر بیوی پر تشدد کر ڈالا، ملزم نے تیز دھارآلے سے مضروبہ طاہرہ بی بی کی ناک کاٹ ڈالی ، متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا...

ہیڈ اسلام حاصل پور زون ون کا ٹھیکہ محمد اشرف نامی شخص نے حاصل کیا تھا جو اکتوبر 2022 کو دوسال بعد ختم ہو گیا لیکن محکمہ معدنیات سے ساز باز کر کے ریت کا ٹھیکہ جاری رکھا اور ملی بھگت سے بہت کم قسط...

فتح پورپولیس کی بڑی کارروائی، 2 ڈکیت گینگ کے 5 ارکان گرفتار کرکے 70 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد کر لیا، تھانہ ملزمان سے 57 سولر پلیٹس،2 رکشے 1 پیٹر انجن ، 2 گھڑیاں، 1 بکرا بھی برآمد کیا گیا جب کہ 4 کلو کے...

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں جرائم میں کمی ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ میڈیا پر جرائم کی نشاندہی تو کی جاتی ہے مگرجب پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوںکے باعث جرائم ختم...

چونیاں پولیس کی بڑی کامیابی، 18 سال سے مفرور انتہائی خطرناک تین مجرم اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا گیا, چونیاں تھانہ سٹی چونیاں کے علاقہ میں ملزمان نے 23 فروری کو دن دیہاڑے ماں بیٹے کےفائرنگ کر کے قتل کیا تھا ملزمان کی سات ہوگئی،...

اسسٹنٹ کمشنر میاں اظہر طارق وٹو نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر گوجرانوالہ اسرار خان کے ہمراہ نوشہرہ ورکاں کی مختلف رائس ملز پر چھاپے مارے اور وہاں موجود 26 کروڑ 9 لاکھ 49 ہزار مالیت کے گندم کے 53 ہزار 5 سو 28 بیگ محکمہ خوراک...

امجد شہزاد کو کچھ روز قبل ہنی ٹریپ کے ذریعے کچے کے ڈاکووں نے اغوا کرلیا تھا کچے کے ڈاکووں نے مغوی کی رہائی کے لیے ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا تھا لیکن مغوی کے بیٹے کی منت سماجت سے بات 15لاکھ روپے میں...

منڈی بہاوالدین تھانہ قادرآباد کے علاقہ میں حاجی نذر محمد صراف کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران پانچ مسلح ڈاکو گھر کی عقبی دیوار سے داخل ہوئے اور اہل خانہ کو اسلحہ کی نوک پر ایک کمرے میں بند کر دیا اور گھر...

سٹی پولیس آفیسرگوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کی سربراہی میں سرکل کینٹ اور پیپلز کالونی کے پولیس افسران کی انسداد کرائم میٹنگ کا انعقاد ہوا میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز،ایس ایس پی انویسٹی گیشن،ایس پی سول لائن متعلقہ ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز، تفتیشی...

ملزم محمد ہارون کو سرکاری گاڑی پر تھانہ صدر وہاڑی کے قتل کے مقدمے کی ریکوری کے لئے لے جایا جا رہا تھا ، چک نمبر 52 ڈبلیو بی کے قریب پولیس کا ملزمان کے ساتھیوں سے سامنا ہو گیا ، دو موٹر سائیکلوں پر...

تھانہ صدر کے علاقہ منڈیکی گورائیہ میں 8 افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا، راہ جاتے موٹر سائیکل کا ٹائر اگلی موٹر سائیکل۔کے ٹائر کو لگا جس پر ملزمان سیخ پا ہوگئے، ملزمان مسلح ہو کر احمد علی کی دوکان پر گئے اور نوجوان...

فورٹ پولیس کی کارروائی, موٹر سائیکل لفٹر گرفتار, پسٹل، 2 عدد مسرقہ موٹر سائیکل برآمد، ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ * کی جانب سے جاری کردہ ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے DSP سٹی اورنگزیب عباسی کی سربراہی میں SHO سب انسپیکٹر محمد انور...

حاصل پور میں ریٹ لسٹ سے اضافہ چارجز لگانے والے قصابوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔رات کی تاریکی میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری عمران علی بسراء نے دوکانوں میں قصابوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے بھاری جرمانے کیے اور ہدایت دی کہ دوکاندار ریٹ لسٹ کے...

لاہور21اپریل: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گجرات میں زیر حراست ملزم پر پولیس اہلکاروں کے سرعام تشدد کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او گجرات کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔محسن نقوی نے اس ضمن میں آر پی او...

ضلعی انتظامیہ کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد محمد سلیم آسی کا فلور ملز بینکہ چیمہ پر چھاپہ ، یوریا کھاد کی 900 بوریاں برآمد، گودام سیل ،ذخیرہ اندوزی میں ملوث فلور ملز کے خلاف ذخیرہ اندوزی ایکٹ کے...

سمبڑیال: تھانہ ایئرپورٹ میں الطاف حسین جانب سے اے این ایف کے اہلکاروں کیخلاف اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دی گئی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ میرے بیٹے کی دوکان پر نامعلوم اے این ایف کا اہلکار 20 ہزار روپے ایزی...

گوجرانوالہ: تحصیل انتظامیہ نوشہرہ ورکاں کی بڑی کاروائی، ذخیرہ کئے گئے 13ہزار 4 سو گندم کے تھیلے برآمد کرلئے۔گوجرانولہ ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ فیاض موہل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں میاں اظہر طارق کی زیر نگرانی تحصیلدار کا محکمہ فوڈ، سپیشل برانچ اور آئی بی...

موصوف وردی میں ملبوس اے ایس آئی نے اپنی کارکردگی دیکھانے کے لئے ظلم کی انتہا کر دی۔ بچی کو چوری کے الزام میں پکڑ کر اپنی ترقی کے خواب دیکھنے لگا مگر انسانیت کے تمام تقاضوں کو پامال کر دیا ...

گجرات لالہ موسیٰ کھاریاں اور گردونواح میں جنوبی پنجاب سے آے ہوئے بھکاریوں کاایک بڑا گروہ سرگرم عمل جو نہ صرف بھیک مانگتے ہیں بلکہ چوری اور مختلف جرائم میں ملوث ہیں پولیس اور تاجر لوگوں کے انتظامات پر بھی یہ معاملہ رک نہ سکا ...

اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور محمد شعیب کی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ عمران علی نے اولڈ حاصل پور میں چھاپہ مار کرکمیکل سے تیار کردہ جعلی مضر صحت جوس برآمد کر لیا۔ ...

پاکستان تحریک انصاف سٹی شیخوپورہ کی سینئر نائب صدر چوہدری مقبول حسین جٹ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ ہوش کے ناخن لے اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق 14مئی کو الیکشن کروانے کے لیے متعلقہ محکموں کو حکم جاری کریں...

5590 جرائم پیشہ و قانون شکن عناصر گرفتار کر لئے،رواں ماہ 1841اشتہاری،عادی مجرمان و عدالتی مفرور گرفتار کئے گئے،اے کیٹیگری کے 338 اشتہاری شامل،ناجائز اسلحہ کے خلاف آپریشن کے دوران 410 ملزمان گرفتار، مقدمات درج،03کلاشنکوف،23رائفلز،06 بندوقیں، 366پسٹلز ریوالور،05 ہزار سے زائد گولیاں برآمد، ہوائی فائرنگ...

سیالکوٹ پولیس کو انتہائی مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم بذریعہ ریڈ وارنٹ انٹر پول کی مدد سے جاپان سے گرفتار کر لیا گیا، ملزم اشتہاری شاہد جاوید قتل، اقدام قتل اور فراڈ کے 8 مقدمات میں تھانہ ستراہ اور سٹی ڈسکہ پولیس کو مطلوب تھا ....

تھانہ سہالہ کے علاقے میں ڈکیتی کی وارادت کی کوشش ، ڈاکوؤں کی مبینہ فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا، جبکہ ملزم کی فائرنگ سے اسکا ایک ساتھی ہلاک،دوسرا عوام نے دھر لیا، عوام نے مبینہ ڈاکو کی درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے...

شیخوپورہ کی موبائل مارکیٹ میں چوری کا موبائل واپس مانگنے پر ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ ایک شخص جاں بحق، 4 افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ، زخمیوں میں 2 افراد کی حالت نازک ہونے پرمیو ہسپتال لاہور...

اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ لاریب اسلم کی کارروائی، جعل سازی کرکے مفت آٹے کے 2 سو سے زائد تھیلے ہتھیانے والا محکمہ صحت کا اہلکاردھر لیا، مجاہد نامی محکمہ صحت کے اہلکار کو ملازمت سے بر خاست کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر لاریب اسلم نے میڈیا...

سمندری میں رات گئے ڈکیتی کی واردات ،10 نامعلوم ملزمان فیملی کو یرغمال بنا کر طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے ، پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ...

خانقاہ ڈوگراں کے نواحی گاؤں سالار بھٹیاں کے زمیندار محمد یونس کی سالار بنگلا کے قریب 25 ایکٹر پر تیار گندم کی فصل کو آگ لگ گئی جس کی اطلاع ریسکیو 1122 کو دی گئی ، امدادی کارکنوں نے کافی تگ ودو کے بعد آگ...

سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کے احکامات کے پیش نظر گوجرانوالہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ، بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 03ارکان اظہر عرف فوجی، راشد اور بلال کو پولیس نے دھر لیا ، ملزمان سے 06لاکھ 50ہزار...

سی پی او گوجرانولہ ایاز سلیم کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی کارروائی،6 ڈکیت گینگزکے 16ارکان گرفتار کر لئے ،ملزمان سے 45لاکھ65ہزار روپے نقدی،01عدد موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ، انچارج سی آئی اے عنصر جاوید موہل کا کہنا تھا...

حافظ آباد میں دوران ڈکیتی دوہرے قتل کا معاملہ ، ڈی پی او حافظ آباد کی ہدایت پر نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ، ڈی پی او نے تفتیشی ٹیموں کو جدید ٹیکنالوجی اور روایتی طریقہ تفتیش دونوں...

اسسٹنٹ کمشنرچونیاں ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے خلاف متحرک ، کم پیمانہ رکھنے والے دو پٹرول پمپ مالکان کے خلاف مقدمات درج کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا، اسسٹنٹ کمشنرعامر بٹ کاکہنا تھا کہ پٹرول پمپ مالکان کم پیمانہ استعمال کرکے عوام کو...

لورالائی میں ٹریفک پولیس تجاوزات کے خلاف اِن ایکشن ، ٹریفک سارجنٹ محمدہاشم اور دیگر عملے نے رمضان المبارک میں ژوب روڈ، صدر بازار اور بھاگی بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کی ، اس دوران مختلف سامان قبضے میں لے لیا گیا ...

سمندری میں ٹریفک پولیس رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف متحرک ، گھنٹہ گھر چوک اور کچہری بازار سمیت دیگر راستوں میں رش کا باعث بننے والےرکشا ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کی،سیکٹر انچارج وارڈن پولیس رانا احسان اور شاہد گجر کی نگرانی میں گھنٹہ گھر چوک سمیت...

گوجرانوالہ میں ضلعی انتظامیہ کا چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، نوشہرہ ورکاں میں ایک گودام سے غیرقانونی طور پر ذخیرہ کی گئی 954 چینی کی بوریاں برآمد کرلی گئیں، تحصیلدار نوشہرہ ورکاں محمد نوید نے آئی بی اور سپیشل برانچ کے نمائندوں...

منچن آباد میں بھی آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق کھلی کچہری کا انعقاد ہوا، ایس پی انویسٹی گیشن بہاولنگر سید جمشید علی کی سربراہی میں کھلی کچہری لگائی گئی جس میں شہریوں کے مسائل سنے گئے اور فوری حل کرنے کے احکامات جاری...

شیخوپورہ کے نواحی علاقے کوٹ عبدالمالک موٹروے پل کے نیچے سے نجی یونیورسٹی کی طالبات کی گاڑی جارہی تھی کہ ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر گاڑی کو روک کر طالبات سے نقدی موبائل فونز چھین لئے اور موقع سے فرار ہو گئے ، تھانہ...

منچن آباد میں گورنمنٹ آف پنجاب کا فری آٹا رمضان ریلیف پیکیج انتظامیہ کی کرپشن کی نذر، مفت آٹے کے 8 ہزار تھیلے حساب کتاب سے غائب ہو گئے ، منچن آباد رمضان پیکیج مفت آٹے کے 8000ہزار تھیلوں کی مالیت 92،80000 روپے بنتی ہے...

سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے سابقہ ریکارڈ یافتہ شاہد عرف شاہدو ڈکیت گینگ کے 03ارکان گرفتار کر لیے، ملزمان رات کی تاریکی میں گھات لگا کر بیٹھے تھے...

ڈی پی اوحافظ آباد کی ہدایت پرپولیس ٹیم کیجانب سے ملزمان کو گرفتار کرکے برآمد شدہ مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا، اس موقع پر ڈی پی او ڈاکٹر فہد کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے ایسی کاروائیاں...

حافظ آباد میں انچارج تحفظ مرکز کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، راہ چلتی لڑکیوں کو ہراساں کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتارکرلیا ، ملزم اسامہ نے راہ چلتی لڑکیوں کو ہراساں کیا اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیڈی پی او ڈاکٹر فہد...

لاہور میں ڈکیتی اور چودی کی وارداتوں میں اضافہ ، مصری شاہ کے علاقے میں دو ڈاکو موبائل کی دکان میں ماسک لگائے گاہک بن کرداخل ہوئے، ڈاکووں نے بات چیت کے دوران اسلحہ نکال کر لوٹ مار شروع کردی، ڈاکو گن پوائنٹ پر دکاندار...

چونیاں میں سپیشل برانچ کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر کا نجی ہوٹل پر چھاپہ، سرکاری مفت آٹے کے 10 سے زائد تھیلے برآمد کر لئے چونیاں میں سپیشل برانچ کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر کا ہوٹل پرچھاپہ، سرکاری مفت آٹے کے 10 سے زائد تھیلے برآمد...

شیخ جلعی ٹوکن پر آٹا دیتے ہوئے پکڑا گیا ، محکمہ صحت جلالپور کملانہ مرکز کے ملازم نئیر شیخ اور اس کے ساتھی سے آٹھ شناختی کارڈ بھی برآمد کر لئے گئے ، جعلی ٹوکن دینے پر محکمہ صحت کے نیوٹریشن سپروائزر نئیر شیخ اور...

مظفرگڑھ کے علاقے رنگپور میں جرائم پیشہ افراد قانون کی رٹ کو چیلنج کردیا،قتل،ڈکیتی سمیت درجوں مقدمات میں ملوث ملزم نے مسلح گروہ بنا کر علاقے کو نوگو ایریا بنادیا،غریب شخص کی زمین پر قبضہ کرنے کے دوران جدید اسلحہ سے لیس ملزمان کی ویڈیو...

گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کیخلاف متحرک ہوگئی،گکھڑ،ایمن آباد موڑاورنوشہرہ ورکاں میں گوداموں میں غیرقانونی طور ذخیرہ کی گئیں چینی کی آٹھ ہزار کے قریب بوریاں برآمد کرلیں ...

مفت سرکاری آٹا سویاں کے کارخانہ کے مالک نے خرید کر اپنے گودام میں چھپا رکھا تھا۔انتظامیہ نے سپیشل برانچ کی خفیہ اطلاع پر کارروائی عمل میں لائی۔60 تھیلے سرکاری آٹا قبضہ میں لے لیا ۔فیکٹری مالک کو گرفتارکرکے کارخانہ سیل کر دیاگیا ...

،اسسٹنٹ کمشنر چونیاں محمد عامر بٹ کا پیمانہ کم رکھنے والے پٹرول پمپ مافیا کے خلاف ان ایکشناسسٹنٹ کمشنر چونیاں محمد عامر بٹ نے پیمانہ کم رکھنے والے پٹرول پمپ اور منی پیٹرول پمپ مشینوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔ ...

منڈی عثمان والا پولیس کی کاروائی ڈکیت گینگ کے چار ارکان گرفتار ملزمان کے قبضے سے لوٹی گئی لاکھو ں روپے کی نقدی ،موٹر سائیکلیں ،موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔شہریوں نے تھانہ پولیس عثمان والا کے ایس ایچ او قربان نواز اور...

فورٹ عباس آئی جی پنجاب کے حکم پر پنجاب بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،ضلع بہاولنگر میں بھی پولیس متحرک، فور ٹ عباس پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے محمد ارشد نامی شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر...

ڈسکہ میں محکمہ وائلڈ لائف کے انسپکٹر حادثے میں جاں بحق ہو گئے ، انسپکٹر نوید اقبال بٹ نماز کی ادائیگی کے لئے گھر سے نکلے تو تیز رفتار کار نے کچل دیا، نوید اقبال بٹ شدید زخموں کی تاب نہ لاتے دم توڑ گئے،...

وہاڑی پولیس کی طرف سے تھانہ ماچھیوال کی حدود میں ایک مبینہ پولیس مقابلہ ظاہر کیا گیا،، جس میں علی شیر نامی نوجوان کی ہلاکت کی بھی تصدیق کی گئی ، لیکن اس وقوعہ میں مارے جانیوالے نوجوان کے ورثاء نے پولیس مقابلے کو جعلی...

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ جس کے نتیجے میں ایک ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہو گیا، آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقے میں پولیس...

ضلع قصور پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم ، تھانہ پولیس عثمان والا نے ڈاکوؤں کے بدنام زمانہ گروہ کے دو ملزمان ثاقب اور ساجد کو واردات کے بعد شہری کی اطلاع پر گرفتار کیا ، ڈاکوؤں کی گرفتاری پر شہریوں نے پولیس کو...

سمندری میں تھانہ صدر کے علاقے 447 موڑ کے قریب مبینہ ڈکیتی کی واردات کا معاملہ ، متاثرہ شہری نے اپنے ویڈیو بیان پولیس کو موردِ الزام ٹھہراتے ہوئے سی پی او فیصل آبد سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ...

چونیاں میں تھانہ الہ آباد پولیس کی بڑی کارروائی ،شاہزیب عرف زیبی ڈکیت گینگ کے چار ارکان گرفتارکر لئے، ملزمان ڈکیتی، راہزنی اور موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث تھے، ملزمان کے قبضہ سے ڈیڑھ لاکھ روپے نقد ، 5 موٹر سائیکل، 14 موبائل...

خطرناک اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی، بیرون ملک سے مزید 10 اشتہاری گرفتار کرلیے ، آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورنے پولیس افسران کو بیرون ملک مفروراشتہاریوں کے پاسپورٹس منسوخی کے ساتھ ساتھ انٹرپول کے ریڈ نوٹس جاری کروانے کی بھی ہدایت کی ...

تھانہ سٹی شکرگڑھ کے علاقے میں سابقہ رنجش پرفائرنگ سے دو افراد قتل ہوگئے جب کہ ایک زخمی ہوگیا، جھگڑے کے دوران فائرنگ سے راہگیر بچے کوگولی لگنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ، فوٹیج میں دیکھا جا سکتا...

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم جاری ، فیروزوالہ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے رکن کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کی 95 کلو...

خانیوال شہر میں بڑھتی ہوئی چوری ڈکیتی کی وارداتوں کے سبب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے 5 مختلف ٹیمیں تشکیل دیں ، جنہوں نے انتھک محنت کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 6 خطرناک گینگز کے 16 ملزمان کو...

لاہور کے علاقہ شاد باغ کے ایک نجی کلینک میں لاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ سرکاری ادویات اور اسٹیشنری برآمد ہونے کا انکشاف۔ .گورنمنٹ کوٹ خواجہ سعید ٹیچنگ ہسپتال کی چوری شدہ ادویات ایک پراٸیوٹ کلینک سے برآمد محکمہ اسپشلاٸزڈ ہیلتھ کٸیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے...

منڈی عثمان والا کے علاقے میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لئے ، دونوں ڈاکو ڈکیتی،راہزنی اور پولیس مقابلہ کی 40 سے زائد سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے، ڈاکوؤں کی شناخت ثاقب عرف ساقی اور ساجد عرف سجاد کے...

شکر گڑھ کے نواحی علاقے اخلاص پورمیں اہلکار سے آٹا چھیننے پر شہری گرفتار ، مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس کے مطابق باری کے منتظر ملزم افتخار نے اہلکار سے آٹا چھین کر فرار کی کوشش کی جسے گرفتار کر لیا گیا ...

حاصلپور میں شہریوں سے شناختی کارڈ اکٹھے کر کے سرکاری اٹا بلیک میں فروخت کرنے والے محمد اسلم رحمانی کو تھانہ سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا، ملزم محمد ندیم کے خلاف ملک ارشاد نائب تحصیلدار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ،...

چونیاں: نواحی گاؤں ارزانی پور میں محنت کش کے ساتھ ڈکیتی کی وارداتسعید نامی شہری نجی بینک سے دو لاکھ روپے لے کر گھر جا رہا تھا،125 موٹر سائیکل پر سوار تین نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر دو لاکھ روپے اور موبائل فون...

شیخوپورہ میں پولیس وردی میں ملبوس 2 ڈاکوؤں نے سیلزمین سے تقریبا 6 لاکھ روپے نقدی لوٹ لی ، سیلزمین عبدالوحید ریکوری کرکے لاہور واپس جانے لگا کہ ریگل چوک کے قریب لٹ گیا، متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ پولیس وردی میں ملبوس ڈاکو...

ملتان شہر میں ڈکیتی کی واردات ، چار مسلح ڈاکوؤں نے ایک شہری کو لوٹنے کی کوشش کی، دوران ڈکیتی شہری نے مزاحمت کی جس پر اسے قتل کر دیا گیا، شہریوں نے ڈاکوؤں کا گھیراؤ کیا تو ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو...

گوجرانوالہ میں سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے تین ملزمان گرفتار کر لئے گئے، ملزمان ابوبکر،زین اورشاہ زیب نے شادی کی تقریب میں اسلحہ کی نمائش کی تھی، سیٹلائٹ ٹاون پولیس نے ملزمان گرفتارکرکے بھاری اسلحہ برآمدکرلیا اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج...

منڈی بہاوالدین سول لائن تھانہ کے علاقہ کھیوہ سیم نالہ کے قریب پولیس پر اشتہاری ملزمان کی فائرنگ، جوابی فائرنگ کے دوران 2 خطرناک کرائے کے قاتل اپنے ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے،ہلاک ملزمان کا تعلق موضع کھیوہ سے تھا جو...

فورٹ عباس میں ضلعی انتظامیہ گندم سمگلنگ کرنے والوں کیخلاف متحرک، مروٹ کے نزدیک غیر قانونی گندم لیجانے والا ٹرالر پکڑا گیا، کارروائی کے دوران 50 کلو کے 1279 گندم کے تھیلے قبضے میں لے لئے گئے،پولیس تھانہ مروٹ نے مقدمہ درج کرلیا، قبضہ میں...

ماہ صیام میں عوام تک معیاری خوراک پہچانے کا مشن جاری،فوڈ سیفٹی ٹیم کا مظفرگڑھ میں فیٹ اینڈ آئل یونٹ پر چھاپہ،320 کلو گرام غیر معیاری گھی تلف،معیار بہتر نہ ہونے پر پروڈکشن بند کر دی گئی۔فوڈ سیفٹی ٹیم نے مظفرگڑھ میں فیٹ اینڈ آئل...

شکر گڑھ/ جعلی کرنسی چلانے والی ٹک ٹاکر لڑکیاں ،پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں ۔شسہاری میں پولیس نے جعلی کرنسی چلانے والی ٹک ٹاکر خوبرو لڑکیوں کادو رکنی گینگ گرفتار کرلیا ۔لڑکیوں سےہزار روپے والے جعلی 45 نوٹ برآمد کرلئے ۔ لڑکیاں علاقہ غیر سے...

ڈی پی او چنیوٹ وسیم ریاض خان کی ہدایت پر پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، چنیوٹ کےمختلف علاقوں سے 43 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے 14 کلو سے زائد چرس اور ہیروین برآمد کر لی گئی جب کہ...

گجرانوالہ کے علاقے نوشہرہ ورکاں میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا ، مین بازار میں میڈیکل سٹور پر چوری کی ورادات ، چور میڈیکل سٹور کے کاؤنٹر سے موبائل فون لے اڑا ، فوٹیج میں ملزم کو دوکان میں داخل ہو کر...

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے ملکی امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب کی جیلوں کی سکیورٹی مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کر دیں ، جیل افسران کے بغیر اجازت جیل سٹیشن چھوڑنے پر پابندی عائد کر...

تھانہ پھلروان پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 6 افراد کو گرفتار کر لیا،ایس ایچ او تھانہ پھلروان توقیرعباس بلوچ نے نفری کے ہمراہ رتوکالا گاوُں کے نواحی ڈیرہ گوندلاں پر چھاپہ مار کر فرحان علی سے رائفل ، عدیل...

گوجرانوالہ میں سٹی پولیس آفیسرمحمد ایاز سلیم کے احکامات کے پیش نظر پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری، سی آئی اے پولیس کی کارروائی، 02ڈکیت گینگزکے 05ارکان گرفتارکر لئے ، ملزمان کے قبضہ سے04لاکھ20ہزار روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا...

شیخوپورہ کے تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ نظام پور ڈھاکہ میں ریڈ کرنے والی پولیس پارٹی پر ملزمان کی فائرنگ سے پولیس رضاکار شہید ہو گیا، پولیس نے بد نام زمانہ منشیات فروش بوٹا بٹ کو پکڑنے کے لئے ریڈ کیا تھا، ملزمان نے اے...

ضلع کچہری شیخوپورہ میں مقدمہ قتل کے ملزم غلام قادر کو مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا، مقتول کے لواحقین نے جی ٹی روڈ پر لاش رکھ کر پولیس کی ناقص سکیورٹی کے خلاف شدید نعرے بازی کی ، دن...

حافظ آباد ڈسٹرکٹ ایڈیشنل و سیشن جج طارق بشیر چوہدری نے تھانہ کسوکی میں 2020 میں ھونے والے قتل کا فیصلہ سنا دیا ، ایف آئی آر کے مطابق زمین کے تنازعہ ملزمان نے فائرنگ کر کے سعید انور کو قتل کر دیا تھا ،...

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ نانکے چک کنگرہ روڈ پر پورے گاؤں کی ناکہ بندی کرتے ہوئے ایلیٹ فورس کی جعلی وردیوں میں ملبوس سات آٹھ ڈاکوؤں نے پانچ سے سات گھروں کا صفایا کر دیا اور کروڑوں روپے کی مالیت لوٹ کر لے گئے جس...

سمندری میں ڈولفن فورس کی کاروائی دو مبینہ ڈاکو گرفتار، تھانہ سٹی کے علاقے ہاؤسنگ کالونی میں 2 مسلح ڈاکو واردات میں مصروف تھے، ڈولفن فورس کو دیکھ کر فرار گئے،، ڈولفن فورس نے تعاقب کرکے دونوں ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا ، مبینہ ڈاکووں کو...

چونیاں کے نواحی علاقے الہ آباد میں گورنمنٹ پرائمری سکول سے نامعلوم چور رات کی تاریکی میں دروازوں کے تالے توڑکر چھت سے لگے13 پنکھے چوری کر کے لے گئےھے چوری ہونے پر سکول کے بچے سراپا احتجاج ، بچوں کا کہنا ہے کہ گرمی...

گوجرانوالہ میں ڈیڑھ کروڑ تاوان کیلئے اغوا ہونے والا نوجوان بحفاظت بازیاب ، سٹی پولیس آفیسر محمد ایاز سلیم کی ہدایت پر پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمہ ثوبیہ اوراس کے دو ساتھیوں کو گرفتار کرکے مغوی فیضان کو بازیاب کروالیا،سی پی...

شہدا ئےپولیس کے بچے بنے ڈی پی اوقصور کے مہمان ،، پولیس کی جانب سے فیملیزاور بچوں کی پک اینڈ ڈراپ کے خصوصی انتظامات کیے گئے،،ڈی پی اوقصور طارق عزیز سندھو نےمقامی ریسٹورنٹ میں شہدا کی فیملیز اوربچوں کاخود استقبال کیا،، فرداً فرداً تمام شہدا...

مریدکے میں بھتہ خوری کازیرحراست ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا. ڈی پی او شیخوپوہ زاہد نواز مروت کا کہنا ہے کہ پولیس ملزم کو اسلحہ برآمدگی کے لیے 34 چک لے کر جارہی تھی کہ ملزم کے ساتھیوں نے پولیس وین پر...

حافظ آباد کا واحد فیملی پارک جس میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سےجھیل کو ختم کر شہر بھر کا کوڈا کچرا پھینک کر بند کیا جا رہا ہے جس سے مختلف بیماریاں جنم لے رہی ہیں ...

انصاف کی بلاتفریق فراہمی عوام کے جان ومال کی حفاظت اور جرائم کا خاتمہ پولیس کی ذمہ داری ہے میرے دروازے ہر خاص و عام کیلئے کھلے ہیں ان خیالات کا اظہار ایس ڈی پی او بھلوال میاں وقار احمد نے تھانہ پھلروان میں کھلی...

تحریکِ انصاف کے رہنماوں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمہ ,علی امین گنڈا پور کو مسلسل غیر خاضری پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع ، سیشن عدالت نے علی امین گنڈاپور کی درخواست ضمانت خارج کر دی، راجہ خرم نواز...

سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت سی آئی اے اور اے وی ایل ایس کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس، ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن (ر) لیاقت ملک،ایس پی اے وی ایل ایس رانا زاہد کی شرکت، ڈی ایس پیز...

انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور کو پنجاب پولیس کی کمان سنبھالے 40 روز گزر گئے ،، اس دوران مجرمان کی گرفتاری، کرائم کنٹرول اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کی تفصیلات جاری کردی گئیں،، ڈکیتی، قتل اور اغواء برائے تاوان سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں...

تھانہ سمبڑیال کی حدود بھوپالوالہ میں راہزنی کی انوکھی واردات ، سوشل میڈیا کی پوسٹ پڑھ کر خریداربن کر آنے والے موبائل چھین کر فرار ہو گئے،مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ذوالقرنین سکنہ رندھیر موڑ سے موبائل فون چھین کر فرارہوگئے پولیس نے مقدمہ درج...

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودہا محمد فیصل کامران کی ہدایت پر منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ پھلروان توقیر عباس بلوچ نے ٹیم کے ہمراہ سالم میں چھاپہ مارکر ملزم محمد امیرکو شراب کشید کرتے ہوِئے...

مورخہ 02 فروری 2023کو محمد یاسین نامی شخص نے تھانہ میں تحریری درخواست دی کہ بوقت تقریبا 5:30 بجیشام میری بھانجی نور فاطمہ ولدمحبوب اعوان ڈوگر چوک بیگم نزد سعید پان والا سے لاپتہ ہو گئی ہے اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ زاہد...

سیالکوٹ میں تھانہ اگوکی کی حدود میں پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک ایک فرارھوگیا جب کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو اہلکار بھی شدید زخمی ہو گئے ، زخمی اہلکاروں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ایک اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی گئی...

سیالکوٹ میں ممنوعہ اشیاء کے استعمال کی روک تھام کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں مسلسل جاری، پان شاپ پر چھاپہ مارکر 20 ہزار سے زائد گٹکہ پیکٹ برآمد کر لئے . ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کا کہنا ہے کہ ممنوعہ اشیاء...

سمندری میں ایف آئی اے کا چھاپہ، مقدمے میں نامزد ملزم طاھر کو گرفتار کرکیا گیا تو اسی دوران ڈنڈوں، سوٹوں اور اسلحہ سے مسلح ملزم کے ساتھیوں نے ایف آئی اے ٹیم پر حملہ کر دیا اور ایک ملازم کی یونیفارم پھاڑ دی ،...

کچے کے ڈاکو اغواء برائے تاوان کے لیے ایک کے بعد دوسرا طریقہ اپنانے لگے ڈاکوؤں نے چینوٹ کا 9 رکنی ڈانس گروپ اغوا کرلیا۔ ورثا سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کر دیا ،چنیوٹ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا. ...

حافظ آباد سے تعلق رکھنے والا 22 سالہ نوجوان قاسم جو کہ تین ماہ پہلے ترکی پہنچا" اور گزشتہ روز ترکی سے ہی شپ میں اٹلی کے لئیے روانہ ہوا تو 20 سے زائد پاکستانی نوحوان کشی کے مسافر تھے تو اس کشتی کا مسافر...

حبیب آباد چونیاں روڈ پر کھجور چوک میں پولیس کے مطابق 8 ڈاکو راہ گیروں کو لوٹ رہے تھے جس کی اطلاع پولیس کو موصول ھوئی جس پر ایس ایچ او ملک طارق اور سی آئی اے انچارج مہر اشفاق بھاری نفری کے ہمراہ موقع...

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس حیدرآباد تھانہ مارکیٹ کی حدود سے چھینی گئی موٹر سائیکل ہونڈا 125 ٹیکنیکل وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے 1برآمد کر لی جب کہ ایک عدد موبائل فون برآمد کرلیا گیا. سی آئی اے پولیس نے برآمد موٹر سائیکل...

ایف آئی اے کمپوزیٹ سرکل گجرات نےلیبیا کشتی حادثے میں ملوث منظم گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزموں میں راجہ راحیل اور سفیان شامل ہیں جن کا تعلق گجرات سے ہے، اُنہیں کھاریاں سے گرفتار کیا گیا، افسوسناک واقعہ سے پہلے...

پولیس تھانہ گکھڑ کے ایس ایچ او عرفان منور بِھنڈر نے پتنگ بازوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے پتنگ فروش اور پتنگ بازوں کو گرفتار کر کے ہزاروں کی تعداد میں پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے، عرفان منور بھنڈر نے...

میر پورماتھیلو میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ریلوے ملازم جاں بحق ہو گیا۔ صادق آباد ریلوے اسٹیشن پر ریلوے پریم یونین کے مرکزی صدر شیخ محمد انور کا کہنا تھا کہ شہید ملازم حیدرعلی کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ...

نگراں وزیراعلٰی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے اور ہر شہر میں قانون کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے.وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ پابندی کے...

حافظ آباد میں سنوکر کلب کے باہر سے چور موٹر سائیکل چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سپیشل ٹی وی کو موصول ہو گئی ، جس میں چور کو موٹر سائیکل چوری کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا...

موضع گنیانوالہ کے رہائشی محمد رشید مغل اور اس کے بیٹے فیصل مغل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بڑوں نے 1966 ء میں میاں محمد علی چیمہ سے 12 مرلہ زمین خریدی، جس کی رجسٹری اور انتقال ہمارے نام پر ہے...

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے احسن اقدام ،پولیس ملازمین کو بیٹی کی شادی کے موقع پر ملنے والی محکمانہ امداد میں اضافہ کردیا۔ آئی جی پنجاب نے نئی پالیسی کے تحت ہونے والے اقدامات بارے فورس کے نام...

سبی میں امن و امان اور میلے کی سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایک اجلاس ہوا جس میں پولیس افسران اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران نے بھی شرکت کی ، اجلاس میں امن وامان کی صورتحال ،جرائم کی روک تھام اور...

آر پی او سرگودھا شارق کمال صدیقی نے سائلین کی بروقت داد رسی اور مقدمات کی تفتیش میں بہتری لانے کےلئے تھانہ بھلوال سٹی میں کھلی کچہری لگائی .اس موقع پر ڈی ایس پی میاں وقاراحمد، اے ڈی جی آر عامر مشتاق وڑائچ، ایس ایچ...

چونیاں :اسپیشل ٹی وی کی خبر پر ایکشن / پتنگیں بنانے والے کارخانے پر چھاپہ، 2500 کے قریب پتنگیں برآمد، 6 ملزمان گرفتار ۔ ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر تھانہ سٹی چونیاں پولیس کی کامیاب کارروائی ، ایس ایچ او...

منڈی عثمان والا پولیس کی کارروائی ،کانسٹیبل محمد شبیر اور ریاض نے جان جوکھوں میں ڈال کر اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا جبکہ ڈاکوؤں کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا. گزشتہ رات ڈاکو واردات کی نیت سے جا رہے تھے کہ ناکے...

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سرمد تیمورکی ہدایت پر چیف آفیسرمیونسپل کمیٹی عمیر سلطان اور میونسپل آفیسر پلاننگ سید تحصیل حیدر شاہ نے غیر قانونی بلڈنگ کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے کمیٹی کی حدود میں 3 بلڈنگز کو مسمار کردیا ، مسمار ہونے والی بلڈنگز میں لاہورروڈ...

خانیوال : تھانہ کچا کھوہ پولیس نے سرگرم بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کےسرغنہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا. ڈی پی او رانا عمر فاروق کی ہدایات پر ڈی ایس پی محمد سلیم خان کی تھانہ کچا کھوہ میں پریس کانفرنس، الیکٹرونک میڈیا اور پرنٹ...

چھانگامانگا جمبر روڑ پر کوٹ جلال دین کے قریب ڈکیتی کی واردات ہوئی جہاں موٹرسائیکلوں پر سوار 11 مسلح ڈاکو روڈ پر ناکہ لگا کر مسافر گاڑیوں کو لوٹتے رہے، بدبخت ڈاکووں نے میت کو لے کر جانے والی فیملی کو بھی نہیں بخشا سیف...

پولیس کلچر تبدیل نہ ہوسکا، ایس ایچ او تھانہ سٹی امجد صدیق ڈھلوں مبینہ طور پر گلو بٹ بن گیا ،سماجی راہنما اور میلاد کمیٹی کے راہنما مبین رسول طور کے گھر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ بلاوارنٹ گھس گیا، گھر کی تلاشی لی۔...

فورٹ عباس میں دکان سے 2 ٹافیاں چوری کرنا 7 سالہ معصوم بچی کی جان لے گیا،معصوم پوتی دادی کے بہیمانہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی فورٹ عباس میں 2 ٹافیاں چوری کرنا 7 سالہ معصوم بچی کا جرم بن گیا. تفصیلات کے مطابق 7 سالہ...

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی وہاڑی کیمپس کے لاء ڈیپارٹمنٹ اور سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کے طلباء نے اسسٹنٹ پروفیسر احسن ہاشمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ،کیمپس گیٹ کے سامنے روڈ پر ٹائر جلا کر شدید نعرے بازی بھی کی ۔اس موقع پر سٹوڈنٹس رائٹس کے رہنماوں سمیت...

شیخوپورہ تھانہ بھکھی کے علاقہ فیصل آباد روڈ پر واقع ایک صنعتی یونٹ میں کام کرنے والے نوجوان کا اچانک ہاتھ مشین میں آکر کٹ گیا جس کے بعد اسے ہسپتال منتقل کردیا گیا .جہاں پر نوجوان مزدور علی رضا نے انکشاف کیا کہ وہ...

چنیوٹ میں تھانہ سٹی کے علاقے میں پولیس مقابلہ ,1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جب کہ ساتھی فرار ہو گیا، ایس ایچ او تھانہ سٹی چنیوٹ افضل مڈھیار نفری کے ہمراہ ابراہیم ٹاؤن کے قریب گشت کر رہے تھےکہ ملزمان سے آمنا سامنا ہو...

چونیاں میں ماں بیٹے کے دوہرے قتل کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے 24 گھنٹوں میں ایف آئی آرمیں نامزد ملزم امجد کو دو مشکوک ساتھیوں سمیت حراست میں لے لیا، ترجمان قصور پولیس کا کہنا ہے کہ واردات میں ملوث دیگر افراد کو...

چونیاں میں تھانہ سٹی پولیس کا گڈی ، ڈور اور آتش بازی کا سامان فروخت کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ، چونیاں شہر اور گردونواح میں پتنگیں اور آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتارکر لئے ، ملزمان کے قبضہ...

صادق آباد میں انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت جام عثمان غنی نے کی اجلاس میں بارکھان میں ہونے والے دلخراش اور انسانیت سوز واقعہ کے خلاف مذمتی قرارداد پاس کی گئی، اس موقع پر آئی ایچ آرایم کے عہدیداروں...

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اجلاس، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن سہیل سکھیرا،ایس ایس پی سی آئی اے کیپٹن(ر) لیاقت علی ملک،ایس ایس انوسٹی گیشن انوش مسعود چوہدری سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے . سی سی پی او...

وہاڑی کے تھانہ لڈن کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے پولیس ترجمان کے مطابق 1 ڈاکو موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئےترجمان کا کہنا ہے کہ 3 نامعلوم ملزمان میاں حاکم سے موٹرسائیکل و نقدی چھین کر...

جعلی پولیس ڈایریکٹر اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ تھانہ فورٹ عباس پولیس کے ہتھے چڑھ گیا جعلی پولیس ڈایریکٹر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ لوگوں سے فراڈ کرتا تھا ایس ایچ او فورٹ عباس چوہدری مطلوب نے جب انوسٹیگیشن کی تو جعلی پولیس ڈایریکٹر کا سرٹیفیکٹ...

بھلوال کے علاقے کالونی اڈا میں نامعلوم افراد نے سکول کے باہر بچوں کا انتظار کرنے والے شخص کو گولیاں مار کر قتل کردیا ، تحصیل بھیرہ کے علاقے چوکی چک مبارک کا رہائشی اسد اپنے بچوں کو لینے سکول سے لینےگیا ہوا تھا کہ...

شکر گڑھ کے تھانہ کوٹ نیناں کی حدود میں 13 سالہ پانچویں جماعت کے طالبعلم سبحان خان کےاندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا، ڈی ایس پی سرکل شکر گڑھ رائے احسان الٰہی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزم گلفام کو جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتے...

وہاڑی کے تاجر کا بیٹااسلام آباد تھانہ گولڑہ شریف کی حدود میں قتل کر دیا گیا ، تاجراللہ دتہ کا بیٹا عابد اسلام آباد میں شادی ڈیکوریشن کاکاروبار کرتا تھا،، چند روز قبل تھانہ گولڑہ شریف اسلام آباد کی حدود میں ملزمان نے لین دین...

کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناکام بنا دیا،وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کامیاب آپریشن پر پولیس ،رینجرزاور فوج کے جوانوں کو خراجِ تحیسن پیش کیا ہے ...

پاکستان میں غیر ملکی باشندوں کی کڈنی ٹرانسپلانٹ کا کام عروج پر، لاہورمیں مسیحا کے روپ میں انسانی زندگیوں سے کھیلنے والا ایک گروہ گرفتار کرلیا گیا، پی ہوٹا اور پولیس نے دو گھروں میں قائم غیر اسپتال سیل کردئیے ،،3 ملزمان سے سرجیکل آلات...

شیخوپورہ میں ڈرگ انسپکٹر کی مبینہ ملی بھگت سے میڈیکل سٹورز پر نشہ آور انجکشن کی فروخت دھڑلے سے جاری،کئی گھرانوں کے چراغ گُل ہو گئے، سینکڑوں افراد سسک سسک کر زندگیاں بسر کرنے پر مجبور، چوک چوراہوں میں نشے کے عادی افراد بلا خوف...

آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور کا سنٹرل پولیس آفس میں 1787 کمپلینٹ سنٹر کا دورہ ، انھوں نے شہریوں کی فون کالز سنیں اور سٹاف ورکنگ کی انسپکشن کرتے ہوئے احکامات جاری کیے. آئی جی پنجاب نے کہا کہ عوامی شکایات پر ایکشن میں تاخیر...

Verified by MonsterInsights