میانوالی میں چوری کی بڑی واردات ، تھانہ کمرمشانی کی حدود میں چور ایک بار پھر سرگرم ہو گئے

میانوالی میں چوری کی بڑی واردات ، تھانہ کمرمشانی کی حدود میں چور ایک بار پھر سرگرم ہو گئے ، چور گھر سے 30 تولے سونا، 3 لاکھ روپے نقدی اور گاڑی کے کاغذات لے اُڑے، چوری ہونے والی سونے کی مالیت تقریبا 60 لاکھ روپے بتائی گئی ہے، مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی،، آئے روز چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہری خوف میں مبتلا ہو گئے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights